ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پی این بی گھوٹالہ کے 45دن، مودی کیوں ہیں خاموش:کانگریس

پی این بی گھوٹالہ کے 45دن، مودی کیوں ہیں خاموش:کانگریس

Sun, 01 Apr 2018 00:26:55    S.O. News Service

نئی دہلی،31؍مارچ(ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا )کانگریس نے پنجاب نیشنل بینک گھوٹالہ کے تعلق سے مودی حکومت کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر اس میں کیا چھپایا جارہا ہے کیونکہ اس گھوٹالہ کا انکشاف ہوئے آج 45 دن ہوچکے ہیں لیکن اس معاملہ میں اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔پارٹی نے ٹوئٹ کیا کہ چھوٹے مودی کاگھوٹالہ آج 45دن کا ہوگیا ۔وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اس گھوٹالے پر اب تک خاموشی توڑی نہیں ہے۔


Share: